مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
70. في الوصي الذي يشتري من الميراث شيئا أو مما ولي عليه
اس وصی کا بیان جو وراثت کے مال سے کوئی چیز خرید لے یا اس مال میں سے جس کا وہ ذمّہ دار ہے
ترقیم عوامۃ: 31661 ترقیم الشثری: -- 33067
٣٣٠٦٧ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن ومحمد انهما كرها ان يشتري الوصي من الميراث شيئا.
ہشام سے روایت ہے کہ حضرت حسن اور محمد نے اس بات کو ناپسند کیا ہے کہ وصی وراثت کے مال میں سے کچھ خریدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33067، ترقيم محمد عوامة 31661)
ترقیم عوامۃ: 31662 ترقیم الشثری: -- 33068
٣٣٠٦٨ - حدثنا عبد الله (عن) (١) عثمان بن الاسود عن مجاهد وعطاء قالا: لا يجوز لوال ان يشتري مما (ولي) (٢) عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (بن).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
عثمان بن أسود فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور عطاء نے فرمایا کہ کسی ذمہ دار کے لئے اس مال میں سے کچھ خریدنا جائز نہیں جو اس کی ذمہ داری میں ہو، راوی کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے یہ بھی فرمایا کہ تمہارا ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ سے کچھ نہیں خرید سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33068، ترقيم محمد عوامة 31662)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33069
٣٣٠٦٩ - قال: وقال مجاهد: لا تشتر إحدى يديك من الاخرى.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33069، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 31663 ترقیم الشثری: -- 33070
٣٣٠٧٠ - حدثنا ابن عيينة عن ابي إسحاق عن صلة بن زفر قال: كان عند عبد الله فاتاه رجل على فرس ابلق، فقال: تامرني ان اشتري هذا، قال: (و) (١) ما ⦗٢٣٧⦘ شانه؟ قال: اوصى إلي رجل، وتركه فاقمته في السوق على ثمن، قال: لا تشتره ولا تستسلف من ماله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، هـ].
(٢) صحيح.
صلہ بن زفر فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے پاس تھا کہ ایک آدمی ان کے پاس ایک چتکبرے گھوڑے پر سوار ہو کر آیا، اور اس نے کہا کیا آپ مجھے حکم دیتے ہیں کہ میں اس مال میں سے کچھ خریدوں؟ آپ نے پوچھا ”یہ کیسا مال ہے؟“ اس نے کہا: ایک آدمی نے مجھے وصیت کی اور یہ مال چھوڑ کر مرا، میں نے اس کو ایک ثمن کے بدلے بازار میں لگا دیا، آپ نے فرمایا اس کو نہ خریدو اور اس کے مال سے کچھ نہ لو۔ ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے صلہ بن زفر سے یہ بات ساٹھ سال پہلے سنی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33070، ترقيم محمد عوامة 31663)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33071
٣٣٠٧١ - قال ابو إسحاق: سمعته من صلة منذ ستين سنة.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33071، ترقيم محمد عوامة ---)