مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
70. في الوصي الذي يشتري من الميراث شيئا أو مما ولي عليه
اس وصی کا بیان جو وراثت کے مال سے کوئی چیز خرید لے یا اس مال میں سے جس کا وہ ذمّہ دار ہے
ترقیم عوامۃ: 31663 ترقیم الشثری: -- 33070
٣٣٠٧٠ - حدثنا ابن عيينة عن ابي إسحاق عن صلة بن زفر قال: كان عند عبد الله فاتاه رجل على فرس ابلق، فقال: تامرني ان اشتري هذا، قال: (و) (١) ما ⦗٢٣٧⦘ شانه؟ قال: اوصى إلي رجل، وتركه فاقمته في السوق على ثمن، قال: لا تشتره ولا تستسلف من ماله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، هـ].
(٢) صحيح.
صلہ بن زفر فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے پاس تھا کہ ایک آدمی ان کے پاس ایک چتکبرے گھوڑے پر سوار ہو کر آیا، اور اس نے کہا کیا آپ مجھے حکم دیتے ہیں کہ میں اس مال میں سے کچھ خریدوں؟ آپ نے پوچھا ”یہ کیسا مال ہے؟“ اس نے کہا: ایک آدمی نے مجھے وصیت کی اور یہ مال چھوڑ کر مرا، میں نے اس کو ایک ثمن کے بدلے بازار میں لگا دیا، آپ نے فرمایا اس کو نہ خریدو اور اس کے مال سے کچھ نہ لو۔ ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے صلہ بن زفر سے یہ بات ساٹھ سال پہلے سنی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33070، ترقيم محمد عوامة 31663)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33070 in Urdu