🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

75. في رجل ترك ثلاثة بنين وقال: ثلث مالي لأصغر بني
اس آدمی کا بیان جس نے تین بیٹے چھوڑے اور کہا کہ میرا تہائی مال میرے سب سے چھوٹے بیٹے کے لئے ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31672 ترقیم الشثری: -- 33081
٣٣٠٨١ - حدثنا ابو اسامة قال: ثنا وضاح عن مغيرة عن حماد في رجل توفي وترك ثلاثة بنين وقال: ثلث مالي لاصغر بني، وقال الاكبر: انا لا اجيز، وقال الاوسط: انا اجيز، فقال: اجعلها على تسعة اسهم (يرفع) (١) (ثلاثة) (٢) ، فله سهمه وسهم الذي اجازه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ترفع).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (ثلثه).

مغیرہ سے روایت ہے کہ حضرت حماد نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے مرتے ہوئے تین بیٹے چھوڑے اور کہا کہ میرا ایک تہائی مال میرے سب سے چھوٹے بیٹے کے لئے ہے، بعد میں بڑے بیٹے نے کہا میں ایسی وصیت نافذ نہیں کرتا اور درمیان والے بیٹے نے کہا کہ میں اسے نافذ کرتا ہوں، فرمایا کہ میری رائے میں اس مال کے نو حصّے کیے جائیں، تین حصّے بڑے بیٹے کو دیے جائیں گے، اور پھر چھوٹے بیٹے کو اس کا حصّہ اور وصیت کو نافذ کرنے والے کا حصّہ دے دیا جائے گا، حماد فرماتے ہیں کہ ان سب پر وہ حصّہ لوٹایا جائے گا اور عامر فرماتے ہیں کہ جس نے وصیت کو ردّ کیا اس نے فقط اپنے حصّے میں سے ہی ردّ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33081، ترقيم محمد عوامة 31672)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33082
٣٣٠٨٢ - وقال حماد: يرد عليهم السهم جميعا.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33082، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33083
٣٣٠٨٣ - وقال عامر: الذي رد إنما رد على نفسه.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33083، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں