مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في ابنة وابنة ابن وبني ابن و (في) أخت لأب وأم وأخ وأخوات لأب
بیٹی، پوتی، پوتوں، حقیقی بہن کے بیٹوں اور علاتی بھائیوں اور بہنوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 31732 ترقیم الشثری: -- 33151
٣٣١٥١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن الاعمش قال: كان عبد الله يقول في البة، وابنة ابن، وبني ابن، وبني اخت لاب وام، واخت وإخوة لاب، (ان) (١) ابن مسعود كان يعطي هذه النصف، ثم ينظر، فإن كان إذا قاسمت الذكور اصابها اكثر من السدس لم يزدها على السدس، وإن اصابها اقل من السدس قاسم بما لم ⦗٢٥٧⦘ يلزمها الضرر، وكان غيره من اصحاب محمد ﷺ يقول: لهذه النصف، وما بقي فللذكر مثل حظ الانثيين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن)، وسقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) صحيح.
اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیٹی، پوتی، پوتوں، حقیقی بہن کے بیٹوں اور علاتی بہن بھائیوں کے بارے میں اس طرح تقسیم فرمایا کرتے تھے کہ بیٹی کو نصف مال دیتے، پھر دیکھتے، اگر اتنا مال بچتا کہ مردوں کو دیں تو اس کو چھٹے حصّے سے زائد ملتا ہے تو اس کو چھٹے حصّے سے زیادہ نہیں دیتے تھے اور اگر چھٹے حصّے سے کم ملتا تو اس کو دے دیتے تھے اور اس پر نقصان لازم نہیں کرتے تھے، اور دوسرے اصحابِ نبی رضی اللہ عنہ م فرماتے تھے کہ اس عورت کے لئے نصف مال ہے اور باقی مال اس طرح تقسیم ہوگا کہ ایک آدمی کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ اس مسئلے کی اصل چھ کے عد د سے نکلے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33151، ترقيم محمد عوامة 31732)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33152
٣٣١٥٢ - قال ابو بكر: (هذه) (١) اصلها من ستة اسهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (فهذه).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33152، ترقيم محمد عوامة ---)