🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

14. في امرأة تركت أعمامها أحدهم أخوها لأمها
اس عورت کا بیان جس نے اپنے چچا چھوڑے جن میں سے ایک اس کا ماں شریک بھائی تھا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31741 ترقیم الشثری: -- 33166
٣٣١٦٦ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في امراة تركت اعمامها احدهم اخوها لامها، فقضى فيها علي وزيد ان لاخيها لامها السدس، ثم هو شريكهم بعد في المال، وقضى فيها ابن مسعود ان المال كله له، وهذا (بسبب) (١) يكون في الشرك ثم يسلم اهله بعد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: (نسب).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.

فضیل حضرت ابراہیم سے اس عورت کے بارے میں نقل کرتے ہیں جس نے اپنے چچاؤں کو چھوڑا جن میں سے ایک اس کا ماں شریک بھائی تھا، اس کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ نے یہ فیصلہ کیا کہ اس کے ماں شریک بھائی کے لئے چھٹا حصّہ ہے، پھر وہ بعد میں ان چچاؤں کے ساتھ مال میں شریک ہوجائے گا، اور اس مسئلے میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے یہ فیصلہ فرمایا کہ تمام مال اسی کا ہے، اور یہ مسئلہ اس نسب کا ہے جو حالت شرک میں ہو پھر اس کے گھر والے بعد میں مسلمان ہوجائیں۔ امام ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے قول میں چھ سے نکلے گا اور حضرت عبد اللہ کے قول میں ایک حصّے سے نکلے گا کیونکہ وہ سارا مال اسی کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33166، ترقيم محمد عوامة 31741)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33167
٣٣١٦٧ - قال ابو بكر: فهذه في قول علي وزيد من ستة (اسهم) (١) ، وفي قول عبد الله من سهم واحد؛ لانه المال كله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33167، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں