مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. امرأة تركتا إخوتها لأمها رجالا ونساء وهم بنو عمها في العصبة
اس عورت کے بارے میں جو اپنے ماں شریک بھائی اور بہنیں چھوڑ کر مرے، اور وہ عصبہ میں سے اس کے چچا زاد بھائی بھی ہوں
ترقیم عوامۃ: 31742 ترقیم الشثری: -- 33168
٣٣١٦٨ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في امراة تركت إخوتها (لامها) (١) رجالا ونساء وهم بنو عمها في العصبة قال: يقتسمون الثلث بينهم، الرجال والنساء فيه سواء، والثلثان الباقيان لذكورهم خالصا دون النساء في قضاء اصحاب محمد ﷺ كلهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (لأبيها).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك الصحابة.
حضرت ابراہیم سے اس عورت کے بارے میں روایت ہے جو اپنے ماں شریک بھائی اور بہن چھوڑ کر مرے اور وہ عصبہ میں سے اس کے چچا زاد بھائی بھی ہوں فرمایا کہ وہ ایک تہائی مال آپس میں تقسیم کرلیں گے جس میں مردوں اور عورتوں کا حصہ برابر ہوگا اور باقی دو تہائی ان میں سے صرف مردوں کے لئے ہوگا نہ کہ عورتوں کے لئے یہ تمام صحابہ کرام کا فیصلہ ہے۔ اور یہ مسئلہ تمام حضرات کی رائے کے مطابق تین حصوں سے نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33168، ترقيم محمد عوامة 31742)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33169
٣٣١٦٩ - (قال ابو بكر) (١) : وهذه في قولهم جميعا من ثلاثة اسهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33169، ترقيم محمد عوامة ---)