مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31769 ترقیم الشثری: -- 33200
٣٣٢٠٠ - حدثنا سويد بن عمرو قال: ثنا ابو عوانة عن مغيرة عن إبراهيم قال: قال ابن مسعود: للعمة الثلثان وللخالة الثلث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ پھوپھی کے لئے دو تہائی مال اور خالہ کے لئے ایک تہائی مال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33200]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33200، ترقيم محمد عوامة 31769)
ترقیم عوامۃ: 31770 ترقیم الشثری: -- 33201
٣٣٢٠١ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن (سعد) (١) عن زيد بن اسلم قال: دعي رسول الله ﷺ إلى جنازة رجل من الانصار، فجاء على حمار ⦗٢٦٨⦘ فقال:"ما ترك؟" قالوا: ترك عمة وخالة، قال رسول الله ﷺ:"رجل مات وترك عمة وخالة" ثم سار ثم قال:"مات وترك عمة وخالة" ثم قال:"لم اجد لهما شيئا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) مرسل؛ زيد بن أسلم تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٩١٠٩)، وأخرجه من طريق زيد عن عطاء بن يسار الطحاوي ٤/ ٢٩٦، وسعيد بن منصور ١/ (١٦٣)، وأبو داود في المراسيل (٣٦١)، والدارقطني ٤/ ٩٨، والبيهقي ٦/ ٢١٢، وابن عبد البر في الاستذكار ٥/ ٣٥٩، وأخرجه من طريق زيد عن عطاء عن أبي سعيد الحاكم ٤/ ٣٤٣، والطبراني في الصغير (٩٢٧)، وأخرجه من طريق زيد عن عطاء عن زيد بن ثابت أبو نعيم في تاريخ أصبهان ١/ ٢٩٩.
حضرت زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک انصاری کے جنازے میں بلایا گیا پس آپ رحمہ اللہ ایک گدھے پر سوار ہو کر تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس نے کون کون سے رشتہ دار چھوڑے لوگوں نے کہا کہ اس نے ایک پھوپھی اور ایک خالہ چھوڑی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ آدمی ہے جو مرا اور مرتے ہوئے ایک پھوپھی اور ایک خالہ چھوڑ گیا پھر تھوڑا چلے اور پھر فرمایا کہ یہ آدمی ہے جس نے مرتے ہوئے پھوپھی اور خالہ کو چھوڑا ہے پھر فرمایا کہ میں ان کے لئے کوئی حصّہ نہیں پاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33201]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33201، ترقيم محمد عوامة 31770)
ترقیم عوامۃ: 31771 ترقیم الشثری: -- 33202
٣٣٢٠٢ - حدثنا ابن إدريس عن مالك بن انس عن محمد بن ابي بكر قال: قال عمر: عجبا للعمة تورث ولا ترث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ محمد بن أبي بكر لم يسمع من عمر.
محمد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ پھوپھی کا عجیب حال ہے کہ دوسرے رشتہ دار تو اس کے وارث بنتے ہیں مگر وہ کسی کی وارث نہیں بنتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33202، ترقيم محمد عوامة 31771)
ترقیم عوامۃ: 31772 ترقیم الشثری: -- 33203
٣٣٢٠٣ - حدثنا عبدة عن محمد بن عمرو عن شريك بن عبد الله بن ابي نمر قال: سئل النبي ﷺ عن ميراث العمة والخالة وهو راكب فسكت ثم سار هنيهة ثم قال:"حدثني جبريل انه لا ميراث لهما" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ شريك من تابعي التابعين، أخرجه الدارقطني ٤/ ٨٠ و ٤/ ٩٩ وهشام بن عمار في حديثه (١٤٢)، وأخرجه من طريق شريك عن الحارث بن عبد اللَّه مرسلًا، الحاكم ٤/ ٣٤٣.
شریک بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پھوپھی اور خالہ کی میراث کے بارے میں سوال کیا گیا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ دیر کے لئے خاموش ہوگئے پھر تھوڑا چلے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ سے جبرائیل علیہ السلام نے بیان کیا ہے کہ ان کا وراثت میں کوئی حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33203]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33203، ترقيم محمد عوامة 31772)
ترقیم عوامۃ: 31773 ترقیم الشثری: -- 33204
٣٣٢٠٤ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن انه كان يرى الميراث للموالي دون العمة والخالة.
اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رضی اللہ عنہاقاؤں کے لئے میراث کے تو قائل تھے لیکن پھوپھی اور خالہ کے لیے میراث کے قائل نہیں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33204، ترقيم محمد عوامة 31773)