🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

39. (في قول عبد الله) في بنت (ابن) وبنات ابن
سیدنا عبد اللہرضی اللہ عنہ کا فرمان بیٹی اور پوتوں کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31850 ترقیم الشثری: -- 33297
٣٣٢٩٧ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا مندل عن الاعمش عن إبراهيم قال: في قول عبد الله: للابنة النصف وما بقي لبني الابن وبنات الابن للذكر مثل حظ الانثيين، ما لم يزدن بنات الابن على السدس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق بیٹی کو آدھا مال دیاجائے گا، اور باقی مال پوتوں اور پوتیوں کو اس قاعدے کے مطابق دیا جائے گا کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا، جب تک پوتیوں کا حصّہ چھٹے حصّے سے نہ بڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33297، ترقيم محمد عوامة 31850)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں