🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. في ابن الابن من قال: يرد على من تحته بحاله، وعلى من أسفل منه
پوتے کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وہ لوٹاتا ہے اس پر جو اس سے اوپر ہے اس کے حال کے مطابق، اور ان پر جو اس سے نیچے ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31849 ترقیم الشثری: -- 33296
٣٣٢٩٦ - حدثنا يحيى بن آدم عن مندل قال: ثنا الاعمش عن إبراهيم قال: في قول علي وزيد: ابن الابن يرد على من تحته ومن فوقه للذكر مثل حظ الانثيين (١) ، وفي قول عبد الله: إذا استكمل الثلثين فليس لبنات الابن شيء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (ما لم يزدن بنات الابن على السدس).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کے قول میں پوتا لوٹاتا ہے ان پر جو اس سے نیچے ہوں اور جو اس سے اوپر ہوں، اس قاعدے پر کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا، اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق جب دو تہائی مال پورا ہوجائے گا تو پوتیوں کو کچھ نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33296، ترقيم محمد عوامة 31849)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں