🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

53. امرأة تركت أختها لأبيها وأمها وجدها
اس عورت کا بیان جو اپنی حقیقی بہن اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31907 ترقیم الشثری: -- 33373
٣٣٣٧٣ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في امراة تركت [ (١) اختها لابيها وامها، وجدها، فلاختها لابيها وامها النصف (٢) في قول علي وعبد الله، وكان زيد يعطي الاخت الثلث والجد الثلثين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من هذا القوس إلى القوس في خبر [٣٣٣٧٩] من نسخة: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: زيادة (ولجدها النصف).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ عورت جو اپنی حقیقی بہن اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے تو اس کی حقیقی بہن کے لئے نصف مال ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق، اور حضرت زید رضی اللہ عنہ بہن کو ایک تہائی مال اور دادا کو دو تہائی مال عطا فرمایا کرتے تھے۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قول میں دو حصّوں سے نکلے گا اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول میں تین حصّوں سے نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33373، ترقيم محمد عوامة 31907)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33374
٣٣٣٧٤ - قال ابو بكر: فهذه في قول علي وعبد الله من سهمين، وفي قول زيد من ثلاثة اسهم.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33374، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں