🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

63. من كان يقول: إذا اجتمع الجدات فهو للقربى منهن
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب مختلف دادیاں جمع ہو جائیں تو مال ان میں سے سب سے قریب کی دادی کو ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31943 ترقیم الشثری: -- 33418
٣٣٤١٨ - حدثنا ابن عيينة عن ابي الزناد سمعت خارجة بن زيد وسليمان بن يسار وطلحة بن عبد الله بن (عوف) (١) يقولون: إذا كانت الجدة التي من قبل الام اقرب فهي احق به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س، ط، م]: (عون).
ابو الزناد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت خارجہ بن زید، سلیمان بن یسار اور طلحہ بن عبد اللہ بن عوف s کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب ماں کی جانب کی دادی زیادہ قریب ہو تو وہی میراث کی زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33418، ترقيم محمد عوامة 31943)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31944 ترقیم الشثری: -- 33419
٣٣٤١٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا بشير عن عبد الله بن ذكوان عن خارجة بن زيد قال: إذا كانت الجدة من قبل الام اقعد من الجدة (التي) (١) من قبل الاب كان السدس لها، وإذا كانت الجدة من قبل (الاب) (٢) اقعد من الجدة من قبل الام كان (السدس بينهما) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، م].
(٢) في [أ، هـ]: (الأم).
(٣) في [جـ، م]: تقديم وتأخير.

عبد اللہ بن ذکوان نقل فرماتے ہیں کہ حضرت خارجہ بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جب ماں کی جانب کی دادی باپ کی جانب کی دادی سے زیادہ قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ اسی کو ملے گا، اور جب باپ کی جانب کی دادی ماں کی جانب کی دادی سے قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ ان دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33419، ترقيم محمد عوامة 31944)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31945 ترقیم الشثری: -- 33420
٣٣٤٢٠ - [حدثنا وكيع (حدثنا) (١) (فطر) (٢) عن شيخ من اهل المدينة عن خارجة بن زيد عن زيد بن ثابت قال: إذا كانت الجدة من قبل الام (اقعد) (٣) من ⦗٣٢٧⦘ الجدة من قبل الاب كان لها السدس، وإذا كانت الجدة من قبل الام (هي) (٤) اقعد من الجدة من قبل (الاب) (٥) كان السدس بينهما] (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: (قطن)، وفي [س]: (قطر).
(٣) في [جـ، م]: (هي أقعد).
(٤) سقط من: [جـ، م].
(٥) في [أ، هـ]: (الأم).
(٦) سقط الخبر من: [أ، ب].
(٧) مجهول؛ لإبهام الشيخ.

خارجہ بن زید حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ جب ماں کی جانب کی دادی باپ کی جانب کی دادی سے زیادہ قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ اسی کو ملے گا، اور جب باپ کی جانب کی دادی ماں کی جانب کی دادی سے قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ ان دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33420، ترقيم محمد عوامة 31945)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31946 ترقیم الشثری: -- 33421
٣٣٤٢١ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن الشعبي عن علي وزيد (قالا) (١) في الجدات: السهم لذوي (القربى منهن) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قال).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (أكبر لأمهن)، ولم توضح في: [م].
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.

شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ نے دادیوں کے بارے میں فرمایا کہ ان میں سے زیادہ قریب کی دادی کو حصّہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33421، ترقيم محمد عوامة 31946)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31947 ترقیم الشثری: -- 33422
٣٣٤٢٢ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن محمد قال: الجدتان ايهما اقرب فلها الميراث.
خالد حضرت محمد رحمہ اللہ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ دو دادیوں میں سے جو زیادہ رشتے میں قریب ہو اسی کو میراث ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33422، ترقيم محمد عوامة 31947)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31948 ترقیم الشثری: -- 33423
٣٣٤٢٣ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن عمار مولى بني هاشم عن زيد ابن ثابت في الجدات إذا كانت الجدة اقرب (فهي) (١) احق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (فهو).
(٢) صحيح.

عمار مولیٰ بنی ہاشم حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ جب کوئی دادی دوسروں سے زیادہ قریب ہو تو وہی مال کی زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33423، ترقيم محمد عوامة 31948)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں