مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31960 ترقیم الشثری: -- 33435
٣٣٤٣٥ - حدثنا محمد بن عبد الله الزبيدي عن سفيان عن هشام عن ابيه انه كان يورث الجدة وابنها حي.
ہشام اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33435، ترقيم محمد عوامة 31960)