🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

66. من كان لا يورثها وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31961 ترقیم الشثری: -- 33436
٣٣٤٣٦ - حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن زيد ابن ثابت قال، (منعها) (١) ابنها الميراث (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (منع).
(٢) صحيح؛ رواية عبد الأعلى عن سعيد قبل اختلاطه.

سعید بن مسیب حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ دادی کو اس کا بیٹا وراثت سے روک دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33436]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33436، ترقيم محمد عوامة 31961)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31962 ترقیم الشثری: -- 33437
٣٣٤٣٧ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري ان عثمان كان لا يورث الجدة ام الاب وابنها حي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، الزهري لم يسمع من عثمان.
زہری کہتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے، زہری فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا بیٹا فوت ہوا تو انہوں نے (ان کی دادی کو) وارث نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33437، ترقيم محمد عوامة 31962)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33438
٣٣٤٣٨ - قال الزهري: وتوفي ابن الزبير (فلم) (١) (تورث) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (ولم).
(٢) في [ب]: (يورث).
(٣) منقطع؛ الزهري لم يسمع من عثمان.

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33438، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31963 ترقیم الشثری: -- 33439
٣٣٤٣٩ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل قال: قال إبراهيم: لا (ترث) (١) الجدة مع ابنها إذا كان حيا في قول علي وزيد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (تورث).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا وزيدًا.

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دادی حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق اپنے بیٹے کے زندہ ہونے کی حالت میں وارث نہیں ہوتی۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت وکیع کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ محدثین اس پر متفق ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33439]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33439، ترقيم محمد عوامة 31963)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33440
٣٣٤٤٠ - قال ابو بكر: سمعت وكيعا يقول الناس على هذا.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33440، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31964 ترقیم الشثری: -- 33441
٣٣٤٤١ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لم يورث احد من اصحاب النبي ﷺ الجدة مع ابنها إلا ابن مسعود (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے علاوہ کوئی بھی دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33441، ترقيم محمد عوامة 31964)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31965 ترقیم الشثری: -- 33442
٣٣٤٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب ان زيدا لم (يكن) (١) يجعل للجدة مع ابنها ميراثا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) صحيح.

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت زید رضی اللہ عنہ دادی کو اس کے بیٹے کے ہوتے ہوئے میراث نہیں دلاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33442]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33442، ترقيم محمد عوامة 31965)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31966 ترقیم الشثری: -- 33443
٣٣٤٤٣ - حدثنا يزيد عن محمد بن سالم عن الشعبي عن علي وزيد انهما لم يكونا يجعلان للجدة مع ابنها ميراثا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا؛ محمد بن سالم متروك.
شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33443، ترقيم محمد عوامة 31966)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں