🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

93. في المولود يموت وقد مات له بعض من يرثه
اس بچے کا بیان جو اس حال میں فوت ہو کہ اس سے پہلے اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے جس کا وہ وارث بنتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32141 ترقیم الشثری: -- 33627
٣٣٦٢٧ - حدثنا ابن مهدي عن سليمان بن بلال عن يحيى بن سعيد عن القاسم قال: لا يورث المولود حتى يستهل.
یحییٰ بن سعید حضرت قاسم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ پیدا ہونے والے بچے کو اس وقت تک وارث نہیں بنایا جائے گا جب تک کہ وہ آواز نہ نکالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33627، ترقيم محمد عوامة 32141)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32142 ترقیم الشثری: -- 33628
٣٣٦٢٨ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: ولدت امراة ولدا فشهدن نسوة (انه) (١) اختلج وولد حيا، ولم (يشهدن) (٢) على استهلاله، فقال شريح: الحي يرث الميت، ثم ابطل ميراثه لانهن لم يشهدن على استهلاله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [حـ، م]: (شهدوا).

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے ایک بچہ جنا، ا س کے بارے میں عورتوں نے گواہی دی کہ اس نے حرکت کی اور وہ زندہ پیدا ہوا تھا، اور اس کے آواز نکالنے پر گواہی نہیں دی، حضرت شریح نے فرمایا کہ زندہ مردے کا وارث ہوتا ہے۔ پھر آپ نے اس کی میراث کو ختم فرما دیا، کیونکہ عورتوں نے اس کے آواز نکالنے پر گواہی نہیں دی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33628، ترقيم محمد عوامة 32142)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں