مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
96. في أمة لرجل ولدت ثلاثة أولاد فادعي الأول والأوسط ونفى الآخر
کسی آدمی کی اس باندی کے بیان میں جو تین بچے جنے اور مولیٰ پہلے اور دوسرے کے نسب کا دعویٰ کرے اورآخری کے نسب کی نفی کرے
ترقیم عوامۃ: 32153 ترقیم الشثری: -- 33641
٣٣٦٤١ - حدثنا حفص عن الاعمش عن إبراهيم في امة ولدت ثلاثة اولاد فادعا مولاها الاول والاوسط ونفى الآخر (قال) (١) : (هو كما قال) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) في [أ، ب]: (كما هو).
ابراہیم اس باندی کے بیان میں فرماتے ہیں جو تین بچے جنے اور اس کا مولیٰ پہلے اور درمیانے کے نسب کا دعویٰ کرے اور آخری کے نسب کی نفی کرے، کہ وہ اس طرح ہے جس طرح وہ کہہ رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33641، ترقيم محمد عوامة 32153)
ترقیم عوامۃ: 32154 ترقیم الشثری: -- 33642
٣٣٦٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في الرجل يولد له الولدان (فينفي) (١) احدهما، قال: يقر بهما جميعا، او ينفيهما جميعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ينتفى).
عامر اس آدمی کے بارے میں فرماتے ہیں جس کے دو بچے پیدا ہوں اور وہ ایک کے نسب کی نفی کر دے، فرمایا کہ یا تو وہ دونوں کا اقرار کرے یا دونوں کی نفی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33642، ترقيم محمد عوامة 32154)