🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

95. في بعض الورثة يقر بأخ أو بأخت: ما له؟
اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے، کہ اس کو کیا ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32148 ترقیم الشثری: -- 33634
٣٣٦٣٤ - حدثنا المحاربي عن الاعمش عن إبراهيم في الإخوة يدعى احدهم الاخ وينكره الآخرون، قال: يدخل معهم بمنزلة (العبد) (١) يكون بين الإخوة (فيعتق) (٢) احدهم نصيبه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد).
(٢) في [ب]: (ويعتق).

اعمش روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس آدمیے بارے میں فرمایا جس کے بھائی ہونے کا اقرار چند بھائیوں میں سے ایک نے کیا ہو اور باقی اس کا انکار کردیں، کہ وہ بھائی ان کے ساتھ وراثت میں شریک ہوگا، جس طرح وہ غلام ہے جو چند بھائیوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک اپنا حصّہ آزاد کر دے، فرماتے ہیں کہ حضرت عامر اور حکم اور ان کے ساتھی فرماتے تھے کہ وہ اس شخص کے حصّے میں داخل ہوگا جس نے اس کے نسب کا اقرار کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33634، ترقيم محمد عوامة 32148)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33635
٣٣٦٣٥ - قال: وكان عامر والحكم واصحابهما يقولون: لا يدخل إلا في نصيب الذي اعترف به.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33635، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32149 ترقیم الشثری: -- 33636
٣٣٦٣٦ - حدثنا (ابن) (١) بكر عن ابن جريج قال: اخبرني بعض اهل صنعاء ان طاوسا قضى في (بني اب) (٢) : اربعة، شهد احدهم ان اباه استلحق عبدا كان بينهم، فلم يجز طاوس (استلحاقه) (٣) بالنسب، ولكنه اعطى العبد خمس الميراث في مال الذي شهد ان اباه استلحقه، واعتق العبد في مال الذي شهد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (أبو)، وهو محمد بن بكر.
(٢) في [أ، ب، هـ]: (ميراث).
(٣) في [جـ، م]: (إلحاقه).

ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھے اہل صنعاء میں سے ایک آدمی نے یہ خبر دی کہ حضرت طاؤس نے ایک باپ کے چار بیٹوں کے بارے میں جن میں سے ایک نے یہ گواہی دی تھی کہ اس کے باپ نے اپنے ایک غلام کے نسب کا اقرار کیا ہے جو ان کے درمیان تھا، فیصلہ فرمایا، حضرت طاؤس نے اس کے نسب کے اقرار کو نافذ نہیں فرمایا، بلکہ غلام کو میراث کا پانچواں حصّہ عطا فرمایا اسی آدمی کے مال میں سے جس نے گواہی دی تھی کہ اس کے باپ نے اس کے نسب کا اقرار کیا ہے، اور غلام کو اس گواہی دینے والے کے مال سے آزاد کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33636، ترقيم محمد عوامة 32149)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32150 ترقیم الشثری: -- 33637
٣٣٦٣٧ - حدثنا يحيى بن آدم عن شريك عن خالد عن ابن سيرين عن شريح في رجل اقر باخ قال: بينته انه اخوه.
ابن سیرین روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے ایک بھائی کے نسب کا اقرار کیا تھا کہ اس کی گواہی یہ ہے کہ وہ اس کا بھائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33637، ترقيم محمد عوامة 32150)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32151 ترقیم الشثری: -- 33638
٣٣٦٣٨ - (١) قال: ثنا ابو عوانة عن منصور عن إبراهيم في الرجل يدعي اخا او اختا قال: ليس بشيء حتى يقروا جميعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (حدثنا).
منصور روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جو کسی بھائی یا بہن کے نسب کا اقرار کرے، کہ اس کے اقرار کی کوئی حیثیت نہیں یہاں تک کہ سب ورثاء اس کے بھائی ہونے کا اقرار کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33638، ترقيم محمد عوامة 32151)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32152 ترقیم الشثری: -- 33639
٣٣٦٣٩ - حدثنا وكيع قال: إذا كانا اخوين، فادعى احدهما اخا وانكره الآخر قال: كان ابن ابي ليلى يقول: هي من ستة: للذي لم يدع ثلاثة، وللمدعي سهمان، (وللمدعى) (١) سهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الدعي)، وفي [أ، ب]: (المدعى).
وکیع فرماتے ہیں کہ جب دو بھائی وارث ہوں اور ان میں سے ایک کسی آدمی کے بھائی ہونے کا اقرار کرلے اور دوسرا اس کا انکار کر دے، اس کے بارے میں حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے تھے کہ یہ مسئلہ چھ حصّوں سے نکلے گا، جس آدمی نے نسب کا اقرار نہیں کیا اس کے لئے تین حصّے ہیں اور اس کا دعویٰ کرنے کے لئے دو حصّے ہیں اور جس کے لئے دعویٰ کیا گیا ہے ایک حصّہ ہے۔ کہتے ہیں کہ ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ چار حصّوں سے نکلے گا جس نے دعویٰ نہیں کیا اس کے لئے دو حصّے اور دعویٰ کرنے والے کے لئے ایک حصّہ اور جس کے لئے دعویٰ کیا گیا ہے اس کے لئے ایک حصّہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33639، ترقيم محمد عوامة 32152)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33640
٣٣٦٤٠ - قال: وقال ابو حنيفة: هي من اربعة: للذي لم يدع سهمان، وللمدعي سهم، (وللمدعى سهم) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33640، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں