🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

98. في امرأة اشترت أباها فأعتقته ثم مات ولها أخت
اس عورت کا بیان جو اپنے باپ کو خریدے اورآزاد کر دے، پھر باپ مر جائے جبکہ اس کی ایک بہن زندہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32167 ترقیم الشثری: -- 33655
٣٣٦٥٥ - (١) حدثنا حفص عن اشعث عن جهم عن إبراهيم في امراة اشترت اباها فاعتقته فمات، ولها اخت، قال: (لهما) (٢) الثلثان في كتاب الله ولها الثلث الباقي؛ لانها (عصبته) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (لها).
(٣) في [أ، ب، جـ، م]: (عصبة).

ابراہیم اس عورت کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے باپ کو خرید لے اور اس کو آزاد کر دے، پھر باپ مرجائے جبکہ اس کی ایک بہن زندہ ہو، کہ ان دونوں کے لئے دو تہائی مال ہے اللہ کی کتاب میں، اور اس عورت کے لئے باقی ایک تہائی ہے کیونکہ وہ عصبہ ہے۔ ابوبکر فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک یہی قول راجح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33655، ترقيم محمد عوامة 32167)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33656
٣٣٦٥٦ - قال ابو بكر: وهو عندي القول.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33656، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں