🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

104. في رجل أعتقه قوم وأعتق أباه آخرون
اس آدمی کا بیان جس کو چند آدمیوں نے آزاد کیا ہو اور اس کے باپ کو دوسروں نے آزاد کیا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32207 ترقیم الشثری: -- 33706
٣٣٧٠٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في رجل اعتقه قوم واعتق اباه آخرون قال: (يتوارثان) (١) بالارحام وجنايتهما على عاقلة مواليهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يتوارثون).
مغیرہ ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جس کو ایک جماعت نے آزاد کیا ہو اور اس کے باپ کو دوسروں نے آزاد کیا ہو، فرمایا کہ وہ رشتہ داری کے اعتبار سے ایک دوسرے کے وارث ہوں گے اور ان کی جنایت ان کے موالی کی عاقلہ پر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33706، ترقيم محمد عوامة 32207)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32208 ترقیم الشثری: -- 33707
٣٣٧٠٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: اختصم علي والزبير في مولى لصفية إلى عمر فقضى عمر بالميراث للزبير والعقل على علي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زبیر رضی اللہ عنہ حضرت صفیہ کے مولیٰ کے بارے میں حضرت عمر کے پاس فیصلہ لے کر گئے تو حضرت عمر نے میراث کا فیصلہ حضرت زبیر کے حق میں اور تاوان کا حضرت علی رضی اللہ عنہ پر فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33707، ترقيم محمد عوامة 32208)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں