🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

103. من كان يقول: ما ولدت وهو مملوك، فولاؤه لموالي أمه
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کی غلامی کی حالت میں جو بچہ جنے اس کی ولاء اس کی ماں کے موالی کے لئے ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32203 ترقیم الشثری: -- 33701
٣٣٧٠١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن حماد بن سلمة عن قيس بن (سعد) (١) عن مجاهد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سعيد).
قیس بن سعد مجاہد سے اور عکرمہ بن خالد یزید بن عبد الملک سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ عورت اپنے شوہر کی غلامی کی حالت میں جو بچہ جنے اس کی ولاء ماں کے موالی کے لئے ہوگی اور جو باپ کی آزادی کی حالت میں جنے اس کی ولاء باپ کے موالی کے لیے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33701]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33701، ترقيم محمد عوامة 32203)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33702
٣٣٧٠٢ - وعن قتادة عن حميد بن عبد الرحمن وعكرمة بن خالد عن يزيد بن عبد الملك (قالا) (١) : ما ولدت وهو مملوك فالولاء لموالي الام، وما ولدت وهو حر فالولاء لموالي الاب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، م، هـ]: (قالوا).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33702، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32204 ترقیم الشثری: -- 33703
٣٣٧٠٣ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه كان يقول: لا يجر الولاء إلا ما ولدت وهو حر.
معمر روایت کرتے ہیں کہ زہری نے فرمایا کہ ولاء کو وہی کھینچ سکتا ہے جس کو عورت اس حال میں جنے کہ شوہر آزاد ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33703، ترقيم محمد عوامة 32204)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32205 ترقیم الشثری: -- 33704
٣٣٧٠٤ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: رجل تزوج حرة فولدت، ثم عتق العبد لمن ولاء ولده؟ قال: ولاء ولده لاهل امهم.
ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء سے کہا کہ ایک آدمی نے ایک آزاد عورت سے نکاح کیا اور بچہ جنا پھر غلام کو آزاد کردیا گیا تو اس کی اولاد کی ولاء کس کے لئے ہے؟ فرمایا کہ اس کی اولاد کی ولاء اس کی ماں کے خاندان کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33704، ترقيم محمد عوامة 32205)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32206 ترقیم الشثری: -- 33705
٣٣٧٠٥ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن الحسن كان يقول: إذا اعتق الرجل واعتق ابنه رجل آخر جر ولاء (ابنه) (١) ، فاتاه محمد بن سيرين فقال: عمر يقول هذا قال: نحن نقوله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (أبيه).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.

ابن عون روایت کرتے ہیں کہ حسن فرماتے تھے کہ جب آدمی کو آزاد کردیا جائے اور اس کے بیٹے کو دوسرا آدمی آزاد کر دے تو وہ اپنے بیٹے کی ولاء کو کھینچ لیتا ہے، چناچہ ان کے پاس محمد بن سیرین آئے اور انہوں نے پوچھا کہ کیا یہ بات حضرت عمر فرماتے تھے؟ فرمایا کہ یہ بات ہم کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33705، ترقيم محمد عوامة 32206)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں