🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

9. ما ذكر (من) أمر هود ﵇
سیدنا ہود علیہ السلام کے معاملے کا ذکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32547 ترقیم الشثری: -- 34051
٣٤٠٥١ - حدثنا غندر عن شعبة عن (ابي) (١) إسحاق عن عمرو بن ميمون قال: كان هود ﵇ (٢) (جلدا) (٣) في قومه وإنه كان قاعدا في قومه فجاء سحاب مكفهر فقالوا: ﴿هذا عارض ممطرنا﴾ فقال هود ﵇ (٤) : ﴿بل هو ما استعجلتم به ريح فيها عذاب اليم﴾ [الاحقاف: ٢٤] ، فجعلت تلقي الفسطاط وتجيء بالرجل الغائب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (ابن).
(٢) سقط من: [م].
(٣) في [أ، ب]: (حلد)، وفي [م]: (خلد)، وانظر: تفسير ابن جرير ٢٦/ ٢٦، والمستدرك للحاكم ٢/ ٦١٤ (٤٠٦٠).
(٤) سقط من: [م].

حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت ہود علیہ السلام کو اپنی قوم میں بہت عمر دی گئی تھی، اور آپ اپنی قوم میں بیٹھے تھے کہ ایک گہرا بادل آیا، لوگوں نے کہا کہ یہ بادل ہم پر بارش برسائے گا، حضرت ہود علیہ السلام نے فرمایا بلکہ یہ وہی ہے جس کا تم نے مطالبہ کیا تھا، اس میں ہوا ہے جس میں دردناک عذاب ہے، چناچہ وہ ہوا خیمے اڑانے لگی، اور سفر پر گئے ہوئے لوگوں کو لانے لگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34051، ترقيم محمد عوامة 32547)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں