🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

47. ما ذكر في ابن عمر ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عمررضی اللہ عنہما کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32997 ترقیم الشثری: -- 34506
٣٤٥٠٦ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون عن إبراهيم قال: قال عبد الله: لقد رايتنا وإنا لمتوافرون وما فينا احد املك لنفسه من عبد الله بن عمر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود، أخرجه ابن سعد ٢/ ٣٤٦، والطبراني (٦٠٤١)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٨٧، وابن عساكر ١٢/ ٢٧٥.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تحقیق میں نے ہمارے لوگوں کو دیکھا۔ بیشک ہم سب وافر مال والے تھے۔ اور ہم میں کوئی شخص ایسا نہیں تھا۔ جو اپنے نفس پر حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے زیادہ مالک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34506، ترقيم محمد عوامة 32997)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32998 ترقیم الشثری: -- 34507
٣٤٥٠٧ - حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن سالم عن جابر قال: ما منا احد ادرك (الدنيا) (١) إلا وقد مال بها او مالت به، إلا عبد الله ابن عمر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الدنى).
(٢) صحيح.

حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم میں سے کوئی شخص بھی نہیں جس نے دنیا کو پایا مگر یہ کہ وہ اس کی طرف مائل ہوگیا سوائے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34507، ترقيم محمد عوامة 32998)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں