🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

22. من كره وطئ المشركة حتى تسلم
جس شخص نے مشرکہ باندی سے وطی کرنے کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ اسلام قبول کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33337 ترقیم الشثری: -- 34858
٣٤٨٥٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن معاوية بن قرة قال: كان عبد الله يكره امة مشركة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) رجاله ثقات؛ لكن معاوية بن قرة لا يروي عن عبد اللَّه.
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اپنی مشرکہ باندی کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34858]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34858، ترقيم محمد عوامة 33337)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33338 ترقیم الشثری: -- 34859
٣٤٨٥٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابو هلال عن معاوية بن قرة عن ابن مسعود قال: اكره ان اطا (امراة) (١) مشركة حتى تسلم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ك]: (أمة).
(٢) حسن؛ أبو هلال صدوق.

حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں ناپسند کرتا ہوں کہ میں مشرکہ باندی سے وطی کروں یہاں تک کہ وہ اسلام قبول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34859، ترقيم محمد عوامة 33338)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33339 ترقیم الشثری: -- 34860
٣٤٨٦٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو بن هرم قال: سئل جابر ابن زيد عن الرجل يشتري (الجارية) (١) من السبي فيقع عليها؟ قال: لا، حتى يعلمها الصلاة والغسل من الجنابة وحلق العانة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (جاربة).
حضرت عمرو بن ھرم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ سے ایسے آدمی کے متعلق پوچھا گیا: جو قیدیوں میں پہلے کوئی باندی خریدے کیا وہ اس سے وطی کرسکتا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: نہیں! یہاں تک کہ اس کو نماز سکھائے، اور ناپاکی کا غسل اور زیر ناف بال کاٹنا سکھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34860، ترقيم محمد عوامة 33339)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33340 ترقیم الشثری: -- 34861
٣٤٨٦١ - حدثنا شاذان قال: ثنا شريك عن ابي إسحاق عن بكر بن ماعز عن ربيع بن خيثم قال: إذا اصبت الامة (المشركة) (١) فلا تاتيها حتى تسلم وتغتسل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س]: (مشركة).
حضرت بکر بن ماعز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب تم کسی مشرکہ باندی کو حاصل کرو۔ تو تم اس کے قریب مت جاؤ یہاں تک کہ وہ اسلام قبول کرلے اور غسل کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34861]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34861، ترقيم محمد عوامة 33340)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں