🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. من قال: الإمام مخير في المحارب، يصنع فيه ما شاء؟
جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33468 ترقیم الشثری: -- 34996
٣٤٩٩٦ - حدثنا هشيم بن بشير عن حجاج عن عطاء.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ، حضرت عطاء رحمہ اللہ، حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت ضحاک رحمہ اللہ یہ سب حضرات فرماتے ہیں کہ امام کو محارب کے بارے میں اختیار دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34996، ترقيم محمد عوامة 33468)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 34997
٣٤٩٩٧ - و (عن) (١) القاسم بن ابي (بزة) (٢) عن مجاهد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (مرة).

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34997، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 34998
٣٤٩٩٨ - وعن ليث (١) عن عطاء عن مجاهد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ق]: زيادة (وعن زيد).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34998، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 34999
٣٤٩٩٩ - وعن ابي (حرة) (١) عن الحسن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (مرة).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34999، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35000
٣٥٠٠٠ - وجويبر عن الضحاك قالوا: الإمام مخير في المحارب.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35000، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33469 ترقیم الشثری: -- 35001
٣٥٠٠١ - حدثنا حفص عن عاصم عن الحسن قال: تلى هذه الآية: ﴿إنما جزاء الذين يحاربون الله ورسوله﴾ قال: ذلك إلى الإمام.
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ صرف یہی سزا ہے ان لوگوں کی جو اللہ اور اس کے رسول 5 سے لڑائی کرتے ہیں۔ اور فرمایا: یہ اختیار امام کو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35001، ترقيم محمد عوامة 33469)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33470 ترقیم الشثری: -- 35002
٣٥٠٠٢ - حدثنا ابو اسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: السلطان ولي (قتلى) (١) من حارب الدين وان قتل اخا امرئ واباه، فليس إلى من يحارب الدين ويسعى في الارض فسادا سبيل -يعني دون السلطان، ولا يقصر عن الحدود بعد ان تبلغ إلى الإمام، فإن إقامتها من السنة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (قتل).
حضرت عمر بن عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ سلطان اس شخص کے قتل کا نگران ہے جو دین میں بگاڑ کا سبب بنے۔ سلطان کے علاوہ کسی کو اس کا اختیار نہیں۔ جب حدود امام کے پاس پہنچ جائیں تو ان کی معافی کی کوئی صورت نہیں اور ان کا قائم کرنا سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35002، ترقيم محمد عوامة 33470)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33471 ترقیم الشثری: -- 35003
٣٥٠٠٣ - حدثنا زيد بن الحباب عن ابي هلال (عن قتادة) (١) عن سعيد بن المسيب في المحارب إذا رفع إلى الإمام يصنع به ما شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: مكررة.
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے محارب کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ جب اس کو امام کے پاس لے گئے تو اس کو اختیار ہے کہ جو چاہے اس کے ساتھ معاملہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35003، ترقيم محمد عوامة 33471)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں