مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. من قال: الإمام مخير في المحارب، يصنع فيه ما شاء؟
جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے
ترقیم عوامۃ: 33469 ترقیم الشثری: -- 35001
٣٥٠٠١ - حدثنا حفص عن عاصم عن الحسن قال: تلى هذه الآية: ﴿إنما جزاء الذين يحاربون الله ورسوله﴾ قال: ذلك إلى الإمام.
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ صرف یہی سزا ہے ان لوگوں کی جو اللہ اور اس کے رسول 5 سے لڑائی کرتے ہیں۔ اور فرمایا: یہ اختیار امام کو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35001، ترقيم محمد عوامة 33469)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35001 in Urdu