🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

41. ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟
جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33485 ترقیم الشثری: -- 35018
٣٥٠١٨ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن عيسى بن ابي عزة عن الشعبي في رجل قتلته اللصوص قال: يدفن في ثيابه ولا يغسل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام شعبی رحمہ اللہ نے ا س شخص کے بارے میں ارشاد فرمایا: جس کو چوروں نے قتل کردیا تھا کہ اس کے کپڑوں میں ہی اس کو دفن کیا جائے گا اور اس کو غسل نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35018]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35018، ترقيم محمد عوامة 33485)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33486 ترقیم الشثری: -- 35019
٣٥٠١٩ - حدثنا شبابة قال: اخبرني ليث بن سعد عن ابن شهاب عن عبد الرحمن بن كعب بن مالك ان جابر بن عبد الله اخبره ان النبي ﷺ لم يصل على قتلى احد، ولم يغسلوا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٣٤٣)، وأبو داود (٣١٣٨)، والترمذي (١٠٣٦)، والنسائي ٤/ ٦٢.
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ احد کے شہیدوں پر نماز جنازہ نہیں پڑھائی اور نہ ہی ان کو غسل دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35019، ترقيم محمد عوامة 33486)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33487 ترقیم الشثری: -- 35020
٣٥٠٢٠ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن ابن (ابي) (٢) عروبة عن ابي معشر عن إبراهيم قال: الشهيد إذا كان في المعركة دفن في ثيابه ولم يغسل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].

حضرت ابو معشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب کوئی معرکہ میں شہید ہوجائے تو اسے اس کے کپڑوں میں ہی دفن کردیا جائے گا اور اسے غسل نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35020، ترقيم محمد عوامة 33487)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں