مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟
جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 33485 ترقیم الشثری: -- 35018
٣٥٠١٨ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن عيسى بن ابي عزة عن الشعبي في رجل قتلته اللصوص قال: يدفن في ثيابه ولا يغسل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام شعبی رحمہ اللہ نے ا س شخص کے بارے میں ارشاد فرمایا: جس کو چوروں نے قتل کردیا تھا کہ اس کے کپڑوں میں ہی اس کو دفن کیا جائے گا اور اس کو غسل نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35018]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35018، ترقيم محمد عوامة 33485)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35018 in Urdu