🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

45. ما قالوا: في الرجل يؤسر؟
جن لوگوں نے اس آدمی کے بارے میں جس کو قیدی بنا لیا گیا ہو یوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33498 ترقیم الشثری: -- 35032
٣٥٠٣٢ - حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: يوقف مال الاسير وامراته حتى يسلما او يموتا.
حضرت ابن ابی ذئب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام زہری رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: قیدی کے مال کو اور اس کی بیوی کو روک لیا جائے گا یہاں تک کہ ان دونوں کو سپرد کردیا جائے گا یا وہ دونوں مرجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35032، ترقيم محمد عوامة 33498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33499 ترقیم الشثری: -- 35033
٣٥٠٣٣ - حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثني الاوزاعي قال: سالت الزهري عن الاسير في ارض العدو متى (تزوج) (١) امراته فقال: لا تزوج ما علمت انه حي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (تزوج)، وفي [جـ]: (نروح).
امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کو دشمن کی زمین میں قیدی بنا لیا گیا ہو کہ اس کی بیوی کب نکاح کرے گی؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ نکاح نہیں کرسکتی جب تک اسے اس کا زندہ ہونا معلوم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35033، ترقيم محمد عوامة 33499)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں