🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

55. في العبيد يفرض لهم أو يرزقون؟
ان غلاموں کا بیان جن کو حصہ دیا گیا یا ان کو تنخواہ دی گئی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33553 ترقیم الشثری: -- 35088
٣٥٠٨٨ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن الحسن بن محمد عن (مخلد) (١) الغفاري ان ثلاثة مملوكين شهدوا بدرا فكان عمر يعطي كل رجل منهم كل سنة: ثلاثة آلاف (ثلاثة آلاف) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (مجلز).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) مجهول؛ مخلد الغفاري مختلف في صحبته، قال البخاري: "له صحبة"، وقال أبو حاتم: "لا صحبة له"، وقال ابن حجر: "ما رأيته في التاريخ إلا مع التابعين"، والخبر أخرجه ابن أبي عاصم في الآحاد (١٠٠٩)، والطبراني ٢٠/ (٨٥٣)، وابن قانع ٣/ ١٢٥، وأبو عبيد في الأموال (٦٠٩)، والبيهقي ٦/ ٣٤٧.

حضرت مخلد الغفاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین غلام غزوہ بدر میں شریک ہوئے پس حضرت عمر رضی اللہ عنہان میں سے ہر ایک کو ہر سال تین تین ہزار عطا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35088، ترقيم محمد عوامة 33553)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33554 ترقیم الشثری: -- 35089
٣٥٠٨٩ - حدثنا عباد بن العوام عن هارون بن عنترة عن ابيه قال: شهدت عثمان وعليا يرزقان ارقاء الناس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عنترة صدوق.
حضرت عنترہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا اس حال میں کہ یہ دونوں حضرات لوگوں کے غلاموں کو ماہانہ تنخواہ دے رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35089، ترقيم محمد عوامة 33554)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33555 ترقیم الشثری: -- 35090
٣٥٠٩٠ - حدثنا معتمر بن سليمان عن داود عن يوسف بن سعد عن وهيب ان زيد بن ثابت كان في إمارة عثمان على بيت المال، قال: فدخل عثمان (فابصر) (١) ⦗٣٠١⦘ (وهيبا) (٢) يعينهم فقال: من هذا؟ فقال: مملوك لي، فقال: اراه يعينهم، افرض له الفين، قال: ففرض له الفا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (وأبصر).
(٢) في [أ، ب]: (وهينًا).
(٣) مجهول؛ لجهالة وهيب، أخرجه البخاري في التاريخ ٦/ ١٧٦، والبيهقي ٦/ ٣٤٨.

حضرت وھیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں بیت المال کے نگران مقرر تھے۔ ایک دن حضرت عثمان رضی اللہ عنہائے، انہوں نے دیکھا کہ وھیب ان کی مدد کر رہے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے پوچھا: یہ کون ہے؟ حضرت زید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرا غلام ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرا خیال ہے کہ یہ ان لوگوں کی مدد کر رہا تھا تم اس کے لیے دو ہزار مقرر کردو۔ تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کے لیے ایک ہزار مقرر کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35090، ترقيم محمد عوامة 33555)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33556 ترقیم الشثری: -- 35091
٣٥٠٩١ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) عن سماك عن عياض الاشعري: ان عمر كان يرزق العبيد والإماء والخيل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حسين).
(٢) حسن؛ سماك صدوق، وكذلك عياض.

حضرت عیاض اشعری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ غلاموں، باندیوں اور گھوڑوں کی ماہانہ تنخواہ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35091، ترقيم محمد عوامة 33556)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں