🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

56. من فرض لمن قرأ القرآن
جو شخص قرآن پڑھنے والے کے لیے عطیہ مقرر کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33557 ترقیم الشثری: -- 35092
٣٥٠٩٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن ابيه قال: كان عمر بن عبد العزيز لا يفرض إلا لمن قرا القرآن.
حضرت فضیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ عطیہ مقرر نہیں فرماتے تھے مگر قرآن پڑھنے والے شخص کے لیے۔ راوی کہتے ہیں: کہ میرے والد بھی ان لوگوں میں سے تھے جو قرآن پڑھتے تھے۔ تو آپ رحمہ اللہ نے ان کے لیے عطیہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35092، ترقيم محمد عوامة 33557)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35093
٣٥٠٩٣ - قال: فكان ابي (ممن قرا) (١) القرآن ففرض له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (من قراء).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35093، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33558 ترقیم الشثری: -- 35094
٣٥٠٩٤ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن الشيباني عن (يسير) (٢) بن عمرو ان سعد بن مالك فرض لمن قرا القرآن في الفين الفين، فبلغ ذلك عمر، فكتب إليه ان لا (يعطي) (٣) على القرآن اجرا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (بشير).
(٣) في [أ، ب]: (تعطى).
(٤) صحيح.

حضرت یسیر بن عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت سعد بن مالک رحمہ اللہ نے قرآن پڑھنے والوں کے لیے دو دو ہزار کا عطیہ مقرر فرمایا۔ یہ خبر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو پہونچی تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف خط لکھا: کہ وہ قرآن پڑھنے پر اجرت مت عطا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35094، ترقيم محمد عوامة 33558)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں