🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

64. ما قالوا: في أولاد الزنى يفرض لهم؟
جن لوگوں نے اولادزنا کے بارے میں یوں کہا کہ ان کے لیے بھی عطیہ مقرر کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33608 ترقیم الشثری: -- 35146
٣٥١٤٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن زهير بن ابي ثابت عن (ذهل) (١) بن اوس عن تميم بن مسيح قال: خرجت من الدار وليس لي ولد فاصبت لقيطا فاخبرت به عمر فالحقه في مائة (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (رهل).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (حدثنا ابن المبارك عن أمية الشامي قال: مكحول).
(٣) مجهول؛ لجهالة ذهل وتميم.

حضرت ذھل بن اوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت تمیم بن مسیح رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ میں گھر سے نکلا اس حال میں کہ میرا کوئی بچہ نہیں تھا پس مجھے راستہ میں ایک نومولود بچہ ملا جس کا باپ معلوم نہیں تھا۔ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر دی تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے میرے عطیہ میں سو درہم کا اضافہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35146، ترقيم محمد عوامة 33608)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33609 ترقیم الشثری: -- 35147
٣٥١٤٧ - (حدثنا) (١) وكيع قال: ثنا الاعمش عن زهير العبسي ان رجلا التقط لقيطا فاتى به عليا فاعتقه والحقه في مائة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) منقطع؛ زهير لا يروي عن علي.

حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زھیر عبسی رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ ایک آدمی کو نومولود بچہ پڑا ہوا ملا جس کا باپ معلوم نہیں تھا پس وہ اس بچہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے آیا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو آزاد قرار دیا۔ اور اس کے لیے سور درہم مقرر کردیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35147، ترقيم محمد عوامة 33609)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33610 ترقیم الشثری: -- 35148
٣٥١٤٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن موسى الجهني قال: رايت ولد زنا الحقه علي في مائة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ موسى الجهني لم يدرك عليًا.
حضرت موسیٰ جھنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک ولد الزنا کو دیکھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے سو درہم مقرر کردیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35148، ترقيم محمد عوامة 33610)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں