مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. في السرية (تخرج) بغير إذن الإمام
جو سریہ امام کی اجازت کے بغیر نکلے
ترقیم عوامۃ: 33909 ترقیم الشثری: -- 35452
٣٥٤٥٢ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: كتبت إلى نافع اساله عن الرجل يكون في سرية تحمل بغير إذن اميره، فكتب انه لا يغيره إذن اميره.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع کو لکھ کر ان سے دریافت کیا کہ: کوئی شخص امیر کی اجازت کے بغیر سر یہ سے نکل جائے؟ آپ نے جواب تحریر فرمایا: اس کو امیر کے حکم نے تبدیل نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35452، ترقيم محمد عوامة 33909)
ترقیم عوامۃ: 33910 ترقیم الشثری: -- 35453
٣٥٤٥٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام بن حسان قال: إذا التقى الزحفان فليس للرجل ان يحمل بغير إذن إمامه.
حضرت ہشام بن حسان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب دو لشکر آمنے سامنے (پیش قدمی کریں) ہوجائیں تو کسی شخص کو اس بات کی اجازات نہیں ہے کہ وہ امیر کے اذن کے بغیر سوار ہوجائے (سوار ہو کر نکل جائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35453، ترقيم محمد عوامة 33910)
ترقیم عوامۃ: 33911 ترقیم الشثری: -- 35454
٣٥٤٥٤ - حدثنا حفص بن غياث عن الاشعث عن الحسن قال: لا (يسرى) (١) (في) (٢) سرية إلا بإذن اميرها ولهم ما نفلهم من شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (تسرى).
(٢) سقط من: [هـ].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35454، ترقيم محمد عوامة 33911)