🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

141. ما يدعى به عند لقاء العدو
دشمن سے مقابلہ کے وقت کیا دعا پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34108 ترقیم الشثری: -- 35664
٣٥٦٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا عمران بن حدير عن ابي مجلز ان النبي ﷺ كان إذا لقي العدو قال:"اللهم انت عضدي ونصيري، بك احول وبك اصول وبك اقاتل" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أبو مجلز تابعي، أخرجه عبد الرزاق (٩٥١٧)، وابن جرير في مسند علي من تهذيب الآثار (١٥٤)، والحارث (٦٦٥/ بغية)، وانظر: المطالب العالية (٢٠١٥).
حضرت ابومجلز رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب دشمن سے مقابلہ کیلئے آمنے سامنے ہوتے تو یہ دعا پر ھتے: اللَّہُمَّ أَنْتَ عَضُدِی وَنَصِیرِی، بِکَ أَحُولُ، وَبِکَ أُصُولُ، وَبِکَ أُقَاتِلُ۔ اے اللہ! تو ہی میری قوت اور تو ہی میرا مددگار ہے۔ میں تیری قوت سے حملہ کرتا ہوں اور جھپٹتا ہوں اور تیری قوت سے ہی قتال کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35664، ترقيم محمد عوامة 34108)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34109 ترقیم الشثری: -- 35665
٣٥٦٦٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن ابي خالد سمعت ابن ابي اوفى يقول دعا رسول الله ﷺ على الاحزاب فيقال:"اللهم منزل الكتاب سريع الحساب ⦗٤٦٢⦘ هازم الاحزاب اهزمهم وزلزلهم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٣٩٢)، ومسلم (١٧٤٢).
حضرت ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جنگ میں یہ دعا پڑھتے: اللَّہُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ، سَرِیعَ الْحِسَابِ، ہَازِمَ الأَحْزَابِ، اِہْزِمْہُمْ وَزَلْزِلْہُمْ۔ اے اللہ! کتاب کو نازل کرنے والے، جلدی حساب لینے والے، گروہوں کو شکست دینے والے، انہیں شکست دے اور انہیں جھنجوڑ کر رکھ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35665، ترقيم محمد عوامة 34109)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں