مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
177. في حمل الرءوس
دشمن کے سرکاٹ کر لے کر آنا
ترقیم عوامۃ: 34299 ترقیم الشثری: -- 35862
٣٥٨٦٢ - حدثنا ابو اسامة عن (ابي عقيل) (١) قال: ثنا ابو نضرة قال: لقي رسول الله ﷺ (العدو) (٢) ذات يوم فقال لاصحابه: (من جاء) (٣) منكم براس فله على الله ما تمنى (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن عقبة).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) مرسل؛ أبو نضرة تابعي.
حضرت ابو نضرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دشمن سے آمنا سامنا ہوا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ j سے فرمایا: جو تم میں سے دشمن کا سر کاٹ کر لائے اس کو اللہ وہ چیز عطا کرے گا جس کی وہ تمنا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35862، ترقيم محمد عوامة 34299)
ترقیم عوامۃ: 34300 ترقیم الشثری: -- 35863
٣٥٨٦٣ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن عدي بن ثابت عن البراء ابن عازب قال: بعث رسول الله ﷺ إلى رجل تزوج امراة ابيه فامره ان ياتيه براسه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٨٥٧٩)، وسبق برقم [٣٥٨٥٧].
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کی طرف سپاہی بھیجے جس نے اپنے والد کی بیوی کے ساتھ نکاح کرلیا تھا اور حکم دیا اس کا سرکاٹ کر لاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35863، ترقيم محمد عوامة 34300)
ترقیم عوامۃ: 34301 ترقیم الشثری: -- 35864
٣٥٨٦٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابيه عن ابي إسحاق عن ابي عبيدة (عن ابيه) (١) قال: اشتركنا يوم بدر انا وسعد وعمار فجاء سعد براسين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من النسخ، وسيأتي برقم [٣٩٤٥٩] و [٣٩٤٦١] بإثبات هذه اللفظة.
(٢) منقطع؛ أبو عبيدة لا يروي عن أبيه، أخرجه النسائي (٤٦٧١)، وأبو داود (٣٣٨٨)، وابن ماجه (٢٢٨٨)، والطبراني (٢٩٧)، وابن عساكر ٢٠/ ٣٢١، والدارقطني ٣/ ٣٤، والبيهقي ٦/ ٧٩.
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوہ بدر میں میں، حضرت سعد اور حضرت عمار شریک تھے، حضرت سعد دو دشمنوں کا سرکاٹ کر لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35864، ترقيم محمد عوامة 34301)
ترقیم عوامۃ: 34302 ترقیم الشثری: -- 35865
٣٥٨٦٥ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن هنيدة بن خالد الخزاعي قال: إن اول راس اهدي في الإسلام راس ابن الحمق اهدي إلى معاوية (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ هنيدة بن خالد صدوق.
حضرت ھنیدہ بن خالد الخزاعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسلام میں پہلا سر جو کاٹ کر کسی طرف بھیجا گیا وہ ابن الحمیق کا سر تھا جو حضرت معاویہ کی طرف بھیجا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35865، ترقيم محمد عوامة 34302)
ترقیم عوامۃ: 34303 ترقیم الشثری: -- 35866
٣٥٨٦٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن قرة بن عبد الرحمن عن يزيد بن ابي حبيب المصري قال: بعث ابو بكر او عمر -شك الاوزاعي- عقبة بن عامر الجهني ومسلمة بن مخلد الانصاري إلى مصر، قال: ففتح لهم، قال: فبعثوا براس يناق البطريق، فلما رآه انكر ذلك، فقال: إنهم يصنعون بنا مثل هذا، فقال: (استنان) (١) بفارس والروم؟ لا يحمل إلينا راس، إنما يكفينا من ذلك الكتاب والخبر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (استبان).
(٢) منقطع؛ يزيد بن أبي حبيب لم يدرك أبا بكر ولا عمر.
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ یا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عقبہ بن عامر اور مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ ما کو مصر کی طرف جہاد کیلئے بھیجا، انہوں نے مصر فتح کرلیا اور یناق البطریق کا سر ان کو بھیج دیا، جب انہوں نے سر کو دیکھا تو ناپسند کیا، ان حضرات نے فرمایا یہ لوگ بھی ہمارے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں، حضرت ابوبکر یا حضرت عمر رضی اللہ عنہ ما نے فرمایا: کٹے ہوئے سر ہماری طرف نہ بھیجے جائیں۔ ہمارے لیے یہی کافی ہے کہ جیتنے کی خبر یا خط بھیج دیا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35866، ترقيم محمد عوامة 34303)