🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. في حمل الرءوس
دشمن کے سرکاٹ کر لے کر آنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34303 ترقیم الشثری: -- 35866
٣٥٨٦٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن قرة بن عبد الرحمن عن يزيد بن ابي حبيب المصري قال: بعث ابو بكر او عمر -شك الاوزاعي- عقبة بن عامر الجهني ومسلمة بن مخلد الانصاري إلى مصر، قال: ففتح لهم، قال: فبعثوا براس يناق البطريق، فلما رآه انكر ذلك، فقال: إنهم يصنعون بنا مثل هذا، فقال: (استنان) (١) بفارس والروم؟ لا يحمل إلينا راس، إنما يكفينا من ذلك الكتاب والخبر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (استبان).
(٢) منقطع؛ يزيد بن أبي حبيب لم يدرك أبا بكر ولا عمر.

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ یا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عقبہ بن عامر اور مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ ما کو مصر کی طرف جہاد کیلئے بھیجا، انہوں نے مصر فتح کرلیا اور یناق البطریق کا سر ان کو بھیج دیا، جب انہوں نے سر کو دیکھا تو ناپسند کیا، ان حضرات نے فرمایا یہ لوگ بھی ہمارے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں، حضرت ابوبکر یا حضرت عمر رضی اللہ عنہ ما نے فرمایا: کٹے ہوئے سر ہماری طرف نہ بھیجے جائیں۔ ہمارے لیے یہی کافی ہے کہ جیتنے کی خبر یا خط بھیج دیا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35866، ترقيم محمد عوامة 34303)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35866 in Urdu