🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. كلام أبي بكر الصديق ﵁
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35582 ترقیم الشثری: -- 37160
٣٧١٦٠ - حدثنا خالد بن حيان عن جعفر بن برقان عن ميمون قال: اتي ابو بكر (بغراب) (١) وافر الجناحين فقال: ما صيد من صيد و (لا) (٢) عضد من شجر إلا بما (ضيعت) (٣) من التسبيح (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (ضيف).
(٤) منقطع؛ ميمون لم يدرك أبا بكر، وأخرجه أحمد في الزهد (٥٦٦)، وأبو الشيخ في العظمة (١٢١٢)، وورد مرفوعًا عن ابن عساكر (٤٢٣٧)، وإسحاق كما في المطالب (٣٤٠٥).

حضرت میمون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس بڑے بڑے پروں والا کوا لایا گیا تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کوئی شکار، شکار نہیں ہوتا اور کوئی درخت کاٹا نہیں جاتا مگر یہ کہ وہ تسبیح کو ضائع کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37160، ترقيم محمد عوامة 35582)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں