🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

15. كلام الزبير بن العوام
سیدنا زبیر بن عوام کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35768 ترقیم الشثری: -- 37348
٣٧٣٤٨ - حدثنا يزيد بن هارون ووكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن قيس قال: قال الزبير بن العوام: من استطاع منكم ان يكون (له) (١) (خبئ) (٢) من عمل صالح فليفعل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (خباء).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد ص ١٤٤، وابن المبارك (١١٠٩)، وهناد (٨٧٨)، والضياء في المختارة (٨٨٣)، والبغوي في الجعديات (٦٨٢)، والخطيب ٨/ ١٧٩، وسيأتي برقم [٣٧٤٧٨].

حضرت قیس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت زبیر بن عوام نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو آدمی عمل صالح کے بارے میں پوشیدگی کرسکے تو اس کو چاہیے کہ وہ یہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37348]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37348، ترقيم محمد عوامة 35768)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35769 ترقیم الشثری: -- 37349
٣٧٣٤٩ - حدثنا اسود بن عامر عن حماد بن سلمة عن هشام عن ابيه ان الزبير بعث إلى مصر فقيل له إن بها الطاعون فقال: إنما جئناها للطعن والطاعون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد (١٤٤)، وابن سعد ٣/ ١٠٧، وابن عساكر ١٨/ ٣٩٨، والبلاذري في فتوح البلدان (ص ٢١٥).
حضرت ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت زبیر کو مصر کی طرف بھیجا گیا تو انہیں کہا گیا۔ مصر میں طاعون کی وبا ہے۔ تو انہوں نے جواب میں فرمایا: ہم تو وہاں جا ہی طاعون اور طعن کے لیے رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37349، ترقيم محمد عوامة 35769)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں