مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. كلام عبد الله بن رواحة ﵁
سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35871 ترقیم الشثری: -- 37453
٣٧٤٥٣ - حدثنا (ابن) (١) فضيل عن (حصين) (٢) عن الشعبي عن النعمان بن بشير قال: اغمي على عبد الله بن رواحة، فجعلت اخته عمرة تبكي وتقول: وااخاه، واكذا واكذا -تعدد عليه، فقال ابن رواحة حين افاق: ما قلت شيئا إلا ⦗٤٠٠⦘ قيل (٣) انت كذاك (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، س، ط].
(٢) في [جـ]: (حسين).
(٣) في [هـ]: زيادة (لي).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٢٦٧)، والحاكم ٣/ ٤٤.
حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ پر بیہوشی طاری ہوئی تو ان کی بہن حضرت عمرہ رضی اللہ عنہا نے رونا شروع کیا اور کہنے لگیں۔ ہائے بھائی! ہائے یہ! ہائے یہ۔ مختلف باتیں ان کے بارے میں شمار کرنے لگی۔ پھر جب ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کو افاقہ ہوا تو فرمایا: تم نے جو بات بھی کہی تو (مجھے) کہا گیا کیا تم ایسے ہو؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37453، ترقيم محمد عوامة 35871)
ترقیم عوامۃ: 35872 ترقیم الشثری: -- 37454
٣٧٤٥٤ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس ان عبد الله بن رواحة بكى فبكت امراته فقال: ما يبكيك؟ قالت: رايتك تبكي فبكيت، فقال: إني انبئت اني وارد ولم انبا اني صادر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ قيس لم يدرك عبد اللَّه بن رواحة، أخرجه أحمد في الزهد (ص ٢٠٠)، وهناد (٢٢٧)، وابن المبارك (٣١٠)، وأبو نعيم ١/ ١١٨، والحاكم ٤/ ٦٣١، وعبد الرزاق في التفسير ٣/ ١١، وابن جرير ١٦/ ١١٠، وابن عساكر ٢٨/ ١٠٦.
حضرت قیس سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ روئے تو ان کی بیوی بھی روپڑی۔ انہوں نے بیوی سے پوچھا تمہیں کس بات نے رلایا؟ انہوں نے جواب دیا۔ میں نے آپ کو روتے دیکھا تو میں بھی روپڑی۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا: مجھے یہ خبر دی گئی ہے کہ میں وارد ہوں گا لیکن مجھے یہ خبر نہیں دی گئی کہ میں صادر (عبور کروں گا) ہوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37454، ترقيم محمد عوامة 35872)
ترقیم عوامۃ: 35873 ترقیم الشثری: -- 37455
٣٧٤٥٥ - حدثنا يحيى بن يعلى التيمي عن منصور عن ربعي بن (حراش) (١) قال: قال عبد الله بن رواحة: اللهم إني اسالك قرة عين لا ترتد ونعيما لا ينفد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (خراش).
(٢) منقطع؛ ربعي لم يدرك عبد اللَّه بن رواحة.
حضرت ربعی بن حراش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ کہا کرتے تھے۔ اے اللہ! میں آپ سے ایسی آنکھوں کی ٹھنڈک کا سوال کرتا ہوں جو غیر متغیر ہو اور ایسی نعمت کا سوال کرتا ہوں جو نہ ختم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37455]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37455، ترقيم محمد عوامة 35873)
ترقیم عوامۃ: 35874 ترقیم الشثری: -- 37456
٣٧٤٥٦ - حدثنا مالك قال: حدثنا زهير قال: حدثنا ابو إسحاق (عن) (١) امراة عبد الله بن رواحة ان عبد الله بن رواحة كان له مسجدان: مسجد في بيته، ومسجد في داره، إذا اراد ان يخرج صلى في المسجد الذي في بيته، وإذا دخل صلى في المسجد الذي في داره، وكان حيثما ادركته الصلاة اناخ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أن).
(٢) منقطع؛ لعدم ثبوت سماع أبي إسحاق من امرأة ابن رواحة.
حضرت عبداللہ بن رواحہ کی بیوی سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ کی دو مسجدیں تھیں۔ ایک ان کے گھر میں اور ایک ان کے کمرہ میں جب وہ باہر آنا چاہتے تو وہ اپنے کمرے والی مسجد میں نماز ادا کرتے اور جب وہ اندر آنا چاہتے تو پھر اپنی گھر والی مسجد میں نماز پڑھتے اور ان کو جہاں بھی نماز پالیتی وہ جانور بٹھا لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37456، ترقيم محمد عوامة 35874)