مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. الضحاك
حضرت ضحاک
ترقیم عوامۃ: 36097 ترقیم الشثری: -- 37681
٣٧٦٨١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي السوداء عن الضحاك قال: لقد رايتنا وما نتعلم إلا الورع.
حضرت ضحاک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں تو اپنے آپ کو دیکھتا تھا کہ ہم پرہیزگاری کے سوا کچھ نہیں سیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37681، ترقيم محمد عوامة 36097)
ترقیم عوامۃ: 36098 ترقیم الشثری: -- 37682
٣٧٦٨٢ - حدثنا وكيع عن مالك (بن مغول) (١) عن عمرو بن قيس (الماصر) (٢) عن الضحاك قال: ادركانا اصحابنا وما يتعلمون إلا الورع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (من معقول).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (الناصر).
حضرت ضحاک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے ساتھیوں کو اس حال میں پایا کہ وہ پرہیزگاری کے سوا کچھ نہیں سیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37682، ترقيم محمد عوامة 36098)
ترقیم عوامۃ: 36099 ترقیم الشثری: -- 37683
٣٧٦٨٣ - حدثنا ابن نمير عن (الاجلح) (١) قال: قلت للضحاك: لم سميت سدرة المنتهى؟ قال: لانه ينتهي إليها كل شيء من امر الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الأملح).
حضرت اجلح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک سے کہا: سدرۃ المنتہیٰ کا یہ نام کیوں ہے؟ انہوں نے فرمایا: کیونکہ تمام امور الٰہیہ اسی کی طرف منتہی ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37683، ترقيم محمد عوامة 36099)