🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

45. عبد الرحمن بن أبي ليلى
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36100 ترقیم الشثری: -- 37684
٣٧٦٨٤ - حدثنا (عمر) (١) بن سعد ابو داود عن سفيان عن الاعمش عن عبد الرحمن بن ابي (٢) زياد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: (٣) الروح بيد ملك يمشي به، فإذا دخل قبره جعله فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عمرو).
(٢) في [س]: زيادة (ليلى).
(٣) في [أ، ب، س، ط]: زيادة (قال).

حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ روح ایک فرشتے کے ہاتھ میں ہے جس کو لے کر وہ چلتا ہے۔ پھر جب وہ قبر میں داخل ہوتا ہے تو اس کو اس میں ڈال دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37684، ترقيم محمد عوامة 36100)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36101 ترقیم الشثری: -- 37685
٣٧٦٨٥ - حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان عن الاعمش) (١) قال: كان عبد الرحمن بن ابي ليلى يصلي، فإذا دخل الداخل اتى فراشه (فاتكا) (٢) عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: تكرر.
(٢) في [أ، ب، ع]: (فأتكي).

حضرت اعمش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ نماز پڑھا کرتے تھے۔ پھر جب کوئی شخص ملاقات کے لیے آتا تو اپنے بستر پر آتے اور اس پر تکیہ لگاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37685، ترقيم محمد عوامة 36101)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36102 ترقیم الشثری: -- 37686
٣٧٦٨٦ - حدثنا عفان (١) حدثنا حماد بن زيد قال: اخبرنا ثابت عن عبد الرحمن ابن ابي ليلى قال: ﴿ولا (يرهق) (٢) وجوههم قتر ولا ذلة﴾ [يونس: ٢٦] ، قال: بعد نظرهم إلى ربهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ب]: (ترهق).

حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ قرآن مجید کی آیت { لاَ یَرْہَقُ وُجُوہَہُمْ قَتَرٌ وَلاَ ذِلَّۃٌ} کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان کی یہ حالت اپنے ربّ کی طرف دیکھنے کے بعد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37686، ترقيم محمد عوامة 36102)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36103 ترقیم الشثری: -- 37687
٣٧٦٨٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا ثابت عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: يقول المشركون: ﴿قالوا ياويلنا من بعثنا من (مرقدنا) (١) ﴾، قال: يقول المؤمنون: ﴿هذا ما وعد الرحمن وصدق المرسلون﴾ [يس: ٥٢] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فرقدنا).
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مشرکین کہیں گے ”ہائے ہماری ہلاکت! ہمیں کس نے ہماری قبروں سے اٹھا دیا۔“ فرمایا: اور مومن کہیں گے: ”یہ وہ ہے جس کا رحمن نے وعدہ کیا تھا اور جس کے بارے میں رسولوں نے سچ کہا تھا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37687]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37687، ترقيم محمد عوامة 36103)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں