مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. وذكر أن أبا حنيفة قال: عليه دم
ارکانِ حج میں سے بعض کا بعض سے مؤخر ہو جانا دَم کو واجب کرتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 37300 ترقیم الشثری: -- 38900
٣٨٩٠٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن يحيى بن عباد عن انس بن مالك ان ايتاما ورثوا خمرا، فسال ابو طلحة النبي ﷺ ان يجعله (خلا) (١) قال:"لا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (خلد).
(٢) حسن؛ السدي صدوق، أخرجه مسلم (١٩٨٣)، وأحمد (١٢١٨٩).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ یتیم بچوں کو وراثت میں شراب ملی تو حضرت ابو طلحہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کو سرکہ بنانے کے بارے میں پوچھا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38900، ترقيم محمد عوامة 37300)