مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به
شراب کو سرکہ بنانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37301 ترقیم الشثری: -- 38901
٣٨٩٠١ - حدثنا حفص عن اشعث عن عدي بن ثابت عن البراء ان النبي ﷺ (ارسله) (١) إلى رجل تزوج امراة ابيه فامره ان ياتيه براسه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أرسل).
(٢) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوار، أخرجه أحمد (١٨٥٧٩)، وأبو داود (٤٤٥٧)، والنسائي ٦/ ١٠٩، والترمذي (١٣٦٢)، وابن حبان (٤١١٢)، والحاكم ٢/ ١٩١، وعبد الرزاق (١٠٨٠٤)، وسعيد بن منصور (٩٤٢)، والدارمي (٢٢٣٩)، وابن الجارود (٦٨١)، والطحاوي ٣/ ١٤٨، وأبو يعلى (١٦٦٧)، والطبراني (٣٤٠٧)، والدارقطني ٣/ ١٩٦، والبيهقي ٨/ ٢٣٧، والبغوي (٢٥٩٢).
حضرت براء سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس آدمی کی طرف بھیجا جس نے اپنے والد کی بیوی سے نکاح کیا تھا اور حکم دیا کہ اس کا سر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لے کر حاضر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38901، ترقيم محمد عوامة 37301)
ترقیم عوامۃ: 37302 ترقیم الشثری: -- 38902
٣٨٩٠٢ - حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن السدي عن عدي بن ثابت عن البراء قال: لقيت خالي ومعه الراية فقلت: اين تذهب؟ فقال: ارسلني النبي ﷺ إلى رجل تزوج امراة ابيه ان اقتله، او اضرب عنقه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ السدي صدوق، أخرجه أحمد (١٨٥٥٧)، وانظر: ما قبله.
حضرت براء سے روایت ہے کہ مں اپنے ماموں سے ملا اور ان کے پاس جھنڈا تھا۔ میں نے پوچھا: کہاں جا رہے ہو؟ انہوں نے کہا۔ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس آدمی کی طر ف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کی بیوی سے شادی کی ہے تا کہ میں اسے قتل کردوں یا (فرمایا) میں اس کی گردن مار دُوں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس آدمی پر صرف حد لاگو ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38902، ترقيم محمد عوامة 37302)