🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

58. وذكر أن أبا حنيفة قال: يجزئه أن يغسل مرة
کتے کے منہ مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37398 ترقیم الشثری: -- 38999
٣٨٩٩٩ - حدثنا وكيع عن مالك بن انس عن عبد الله بن يزيد عن زيد (ابي عياش) (١) قال: سالت سعدا عن السلت بالذرة فكرهه، وقال سعد: سئل ⦗٢٦٣⦘ النبي ﷺ عن الرطب بالتمر فقال:"اينقص إذا (جف؟) (٢) " قلنا: نعم، قال: فنهى عنه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ابن أبي عياش).
(٢) في [أ، ب]: (خف).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥١٥)، ومالك ٢/ ٦٢٤، والشافعي في السند ٢/ ١٥٩، والطحاوي ٤/ ٦، وأبو داود (٣٣٥٩)، والترمذي (١٢٢٥)، وابن ماجه (٢٢٦٤)، والنسائي ٧/ ٢٦٨، وابن حبان (٤٩٩٧)، والحاكم ٢/ ٣٨، والطيالسي (٢١٤)، وعبد الرزاق (١٤١٨٥)، وسبق ٦/ ١٨٢.

حضرت زید ابو عیاش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے جَو کو مکئی کے عوض بنانے کا پوچھا تو انہوں نے اس کو مکروہ سمجھا۔ اور حضرت سعد نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تازہ کھجوروں کو چھوہاروں کے عوض بنانے کا پوچھا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا۔ کیا کھجور خشک ہو کر کم (ہلکی) ہوجاتی ہے؟ ہم نے عرض کیا: جی ہاں! تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38999، ترقيم محمد عوامة 37398)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37399 ترقیم الشثری: -- 39000
٣٩٠٠٠ - (حدثنا) (١) ابو داود عن زائدة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس انه كره الرطب بالتمر وقال: هو اقلهما في المكيال او في القفيز (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ وہ کھجوروں کو چھوہاروں کا عوض بنانے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے کہ یہ (کھجوریں) پیمانہ میں یا قفیز میں کم آتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39000، ترقيم محمد عوامة 37399)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37400 ترقیم الشثری: -- 39001
٣٩٠٠١ - حدثنا ابن ابي زائدة عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر ان النبي ﷺ نهى عن بيع العنب بالزبيب كيلا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٤٢)، وأحمد (٤٦٤٧)، وأبو داود (٣٣٦١)، وابن حبان (٤٩٩٩).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگوروں کو کشمش کے بدلے میں ماپ کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39001، ترقيم محمد عوامة 37400)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37401 ترقیم الشثری: -- 39002
٣٩٠٠٢ - حدثنا ابو الاحوص عن طارق عن سعيد بن المسيب انه كره الرطب بالتمر مثلا بمثل، وقال: الرطب (منتفخ) (١) ، والتمر ضامر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (منتفج).
حضرت سعید بن مسیب سے منقول ہے کہ وہ کھجوروں کو چھوہاروں کے بدلے برابر برابر لینے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ کھجور پھولی ہوئی جبکہ چھوہارے سکڑے ہوتے ہیں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39002، ترقيم محمد عوامة 37401)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں