🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. وذكر أن أبا حنيفة قال: يجزئه أن يغسل مرة
کتے کے منہ مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37398 ترقیم الشثری: -- 38999
٣٨٩٩٩ - حدثنا وكيع عن مالك بن انس عن عبد الله بن يزيد عن زيد (ابي عياش) (١) قال: سالت سعدا عن السلت بالذرة فكرهه، وقال سعد: سئل ⦗٢٦٣⦘ النبي ﷺ عن الرطب بالتمر فقال:"اينقص إذا (جف؟) (٢) " قلنا: نعم، قال: فنهى عنه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ابن أبي عياش).
(٢) في [أ، ب]: (خف).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥١٥)، ومالك ٢/ ٦٢٤، والشافعي في السند ٢/ ١٥٩، والطحاوي ٤/ ٦، وأبو داود (٣٣٥٩)، والترمذي (١٢٢٥)، وابن ماجه (٢٢٦٤)، والنسائي ٧/ ٢٦٨، وابن حبان (٤٩٩٧)، والحاكم ٢/ ٣٨، والطيالسي (٢١٤)، وعبد الرزاق (١٤١٨٥)، وسبق ٦/ ١٨٢.

حضرت زید ابو عیاش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے جَو کو مکئی کے عوض بنانے کا پوچھا تو انہوں نے اس کو مکروہ سمجھا۔ اور حضرت سعد نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تازہ کھجوروں کو چھوہاروں کے عوض بنانے کا پوچھا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا۔ کیا کھجور خشک ہو کر کم (ہلکی) ہوجاتی ہے؟ ہم نے عرض کیا: جی ہاں! تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38999، ترقيم محمد عوامة 37398)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38999 in Urdu