مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. وذكر أن أبا حنيفة قال: لو أن شاهدي زور شهدا عند القاضي على رجل بطلاق امرأته، ففرق القاضي بينهما بشهادتهما: (أنه) لا بأس أن يتزوجها أحدهما
قاضی کا جھوٹے گواہوں کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37645 ترقیم الشثری: -- 39249
٣٩٢٤٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن ايوب عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:" (من) (١) بدل دينه فاقتلوه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٩٢٢)، وأحمد (٢٥٥١).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اپنے دین کو بدل لے تو اس کو قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39249، ترقيم محمد عوامة 37645)
ترقیم عوامۃ: 37646 ترقیم الشثری: -- 39250
٣٩٢٥٠ - حدثنا حفص بن غياث وابو معاوية ووكيع عن الاعمش عن عبد الله ابن مرة عن مسروق عن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يحل دم امرئ مسلم يشهد ان لا إله إلا الله واني رسول الله إلا لإحدى: ثلاث الثيب الزاني، والنفس بالنفس، والتارك لدينه المفارق للجماعة" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٨٧٨)، ومسلم (١٦٧٦).
حضرت عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مرد مسلم جو یہ گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور میں (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)) اللہ کا رسول ہوں۔ کا خون تین چیزوں میں سے کسی ایک بغیر حلال نہیں ہے۔ شادی شدہ زانی، جان کے بدلہ میں جان اور اپنے دین کو چھوڑنے والا اور جماعت سے جدائی کرنے والا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39250، ترقيم محمد عوامة 37646)
ترقیم عوامۃ: 37647 ترقیم الشثری: -- 39251
٣٩٢٥١ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن هشام عن الحسن قال في المرتدة: تستتاب، فإن تابت وإلا قتلت.
حضرت حسن سے مرتد عورت کے بارے میں منقول ہے کہ اس سے توبہ کرنے کو کہا جائے گا اگر وہ توبہ کرلے تو ٹھیک۔ وگرنہ اس کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39251، ترقيم محمد عوامة 37647)
ترقیم عوامۃ: 37648 ترقیم الشثری: -- 39252
٣٩٢٥٢ - حدثنا حفص عن عبيدة عن إبراهيم قال: تقتل.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مرتد عورت کو قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39252، ترقيم محمد عوامة 37648)
ترقیم عوامۃ: 37649 ترقیم الشثری: -- 39253
٣٩٢٥٣ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حماد قال: تقتل.
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ مرتد عورت کو قتل کیا جائے گا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول لوگ یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر عورت مرتد ہوجائے تو اس کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39253، ترقيم محمد عوامة 37649)