مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. وذكر أن أبا حنيفة رخص في الصدقة عليه وقال: جائزة
کیا اس فقیر پر صدقہ زکوۃ درست ہے جو کمائی پر قادر ہو؟
ترقیم عوامۃ: 37663 ترقیم الشثری: -- 39267
٣٩٢٦٧ - حدثنا يحيى بن زكريا بن ابي زائدة عن (ابن) (١) جريج عن عطاء عن جابر ان النبي ﷺ قال له:"قد اخذت جملك باريعة دنانير ولك ظهره إلى المدينة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (أبي).
(٢) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع عند الطحاوي في شرح مشكل الآثار (٤٤١٢)، وأخرجه البخاري (٢٣٠٩)، ومسلم (المساقاة / ١٠٩)، ومن طريق المؤلف أحمد (١٥٢٧٦).
حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: میں نے تیرا اونٹ چار دینار میں لے لیا ہے اور تیرے لئے اس کی پشت (سواری کرنے کا حق) ہے مدینہ تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39267]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39267، ترقيم محمد عوامة 37663)
ترقیم عوامۃ: 37664 ترقیم الشثری: -- 39268
٣٩٢٦٨ - حدثنا يحيى بن زكريا (عن زكريا) (١) عن الشعبي عن جابر قال: بعته (منه) (٢) باوقية واستثنيت حملانه إلى اهلي، فلما بلغت المدينة آتيته فنقدني وقال:"اتراني إنما (ماكستك) (٣) لآخذ جملك ومالك، فهما لك" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٣) في [س]: (ماكست)، وفي [أ]: (إنما كسن)، والمراد فاوضتك لانقاص الثمن.
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٠٧٩)، ومسلم (٧١٥)، كتاب المساقاة، حديث (١٠٩).
حضرت جابر سے روایت ہے کہ میں نے اس (اونٹ) کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر چند اوقیہ کے عوض بیچ دیا اور میں نے اپنے گھر تک اس جانور کی سواری کا (اپنے لئے) استثناء کرلیا۔ پس جب مدینہ پہنچا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضرہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رقم مجھے دے دی اور فرمایا۔ تم میرے بارے میں کیا خیال کرتے ہو کہ میں تم سے قیمت اس لئے کم کروا رہا ہوں کہ میں تمہارے اونٹ بھی لے لوں اور مال بھی؟ پس یہ دونوں تمہارے ہیں۔ اور لوگ بیان کرتے ہیں کہ (امام) ابوحنیفہ کی اس مسئلہ میں یہ رائے نہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39268، ترقيم محمد عوامة 37664)