🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. وذكر أن أبا حنيفة رخص في الصدقة عليه وقال: جائزة
کیا اس فقیر پر صدقہ زکوۃ درست ہے جو کمائی پر قادر ہو؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37664 ترقیم الشثری: -- 39268
٣٩٢٦٨ - حدثنا يحيى بن زكريا (عن زكريا) (١) عن الشعبي عن جابر قال: بعته (منه) (٢) باوقية واستثنيت حملانه إلى اهلي، فلما بلغت المدينة آتيته فنقدني وقال:"اتراني إنما (ماكستك) (٣) لآخذ جملك ومالك، فهما لك" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٣) في [س]: (ماكست)، وفي [أ]: (إنما كسن)، والمراد فاوضتك لانقاص الثمن.
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٠٧٩)، ومسلم (٧١٥)، كتاب المساقاة، حديث (١٠٩).

حضرت جابر سے روایت ہے کہ میں نے اس (اونٹ) کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر چند اوقیہ کے عوض بیچ دیا اور میں نے اپنے گھر تک اس جانور کی سواری کا (اپنے لئے) استثناء کرلیا۔ پس جب مدینہ پہنچا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضرہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رقم مجھے دے دی اور فرمایا۔ تم میرے بارے میں کیا خیال کرتے ہو کہ میں تم سے قیمت اس لئے کم کروا رہا ہوں کہ میں تمہارے اونٹ بھی لے لوں اور مال بھی؟ پس یہ دونوں تمہارے ہیں۔ اور لوگ بیان کرتے ہیں کہ (امام) ابوحنیفہ کی اس مسئلہ میں یہ رائے نہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39268، ترقيم محمد عوامة 37664)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39268 in Urdu