🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. بَابُ أَوَانِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ
باب: سونے اور چاندی کے برتن
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 92 ترقیم الرسالہ : -- 96
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَاكِهِيُّ ، نا أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ، نا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ ، نا زَكَرِيَّا بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُطِيعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ شَرِبَ مِنْ إِنَاءِ ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ، أَوْ إِنَاءٍ فِيهِ شَيْءٌ مِنْ ذَلِكَ، فَإِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ" . إِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جو شخص سونے یا چاندی کے برتن میں، یا کسی ایسے برتن میں، جس میں سونا یا چاندی لگا ہوا ہو، کچھ پیئے گا، تو وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ بھرے گا۔ اس کی سند حسن ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 96]
ترقیم العلمیہ: 92
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه النسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 6851، 6852، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 107، 109، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 96، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 5931، 5932، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 4189، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 563، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 1416»

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 93 ترقیم الرسالہ : -- 97
نا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، نا مُسْلِمُ بْنُ حَاتِمٍ الأَنْصَارِيُّ بِالْبَصْرَةِ، نا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، نا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ:" انْطَلَقْتُ أنا، وَأَبِي إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، فَقَالَ لَنَا: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ أَنْ يُشْرَبَ فِيهَا، وَأَنْ يُؤْكَلَ فِيهَا، وَنَهَى عَنِ الْقَسِّيِّ وَالْمِيثَرَةِ، وَعَنْ ثِيَابِ الْحَرِيرِ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ" .
ابوبردہ بیان کرتے ہیں: ایک دفعہ میں اور میرے والد (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ہم سے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے، سونے یا چاندی کے برتن میں کچھ پیا جائے یا اس میں کچھ کھایا جائے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قسی، میژہ، ریشمی کپڑے (ریشم کی مختلف اقسام ہیں) کو استعمال کرنے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 97]
ترقیم العلمیہ: 93
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 2078، 2725، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 998، 5502، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7795، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5225، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4225، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1786، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3648، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6202، 6203، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 97، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 596، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 52، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 281»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں