سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
11. باب أواني الذهب والفضة
باب: سونے اور چاندی کے برتن
ترقیم العلمیہ : 93 ترقیم الرسالہ : -- 97
نا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، نا مُسْلِمُ بْنُ حَاتِمٍ الأَنْصَارِيُّ بِالْبَصْرَةِ، نا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، نا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ:" انْطَلَقْتُ أنا، وَأَبِي إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، فَقَالَ لَنَا: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ أَنْ يُشْرَبَ فِيهَا، وَأَنْ يُؤْكَلَ فِيهَا، وَنَهَى عَنِ الْقَسِّيِّ وَالْمِيثَرَةِ، وَعَنْ ثِيَابِ الْحَرِيرِ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ" .
ابوبردہ بیان کرتے ہیں: ایک دفعہ میں اور میرے والد (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ہم سے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے، سونے یا چاندی کے برتن میں کچھ پیا جائے یا اس میں کچھ کھایا جائے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قسی، میژہ، ریشمی کپڑے (ریشم کی مختلف اقسام ہیں) کو استعمال کرنے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع کیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 97]
ترقیم العلمیہ: 93
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 2078، 2725، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 998، 5502، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7795، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5225، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4225، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1786، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3648، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6202، 6203، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 97، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 596، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 52، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 281»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 97 in Urdu
أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← علي بن أبي طالب الهاشمي