🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

58. بَابُ مَا رُوِيَ فِي مَسِّ الْإِبْطِ
باب: بغل کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور اس کے بعد وضو کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 540 ترقیم الرسالہ : -- 548
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو رَوْقٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ رَوْحٍ، نا سُفْيَانُ، قَالَ: سَمِعْنَاهُ مِنْ عَمْرٍو يُحَدِّثُهُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سُئِلَ عُمَرُ عَنْ مَسِّ الإِبْطِ، فَقَالَ:" يُتَوَضَّأُ مِنْهُ" .
عبیداللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بغل کو چھونے کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”اس کے بعد وضو کیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 548]
ترقیم العلمیہ: 540
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 663، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 548، 551، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 406، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 570، 571، 1460، 1461»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 541 ترقیم الرسالہ : -- 549
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إِذَا تَوَضَّأَ الرَّجُلُ وَمَسَّ إِبِطَهُ أَعَادَ الْوُضُوءَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بات منقول ہے: ”ایسے شخص پر دوبارہ وضو کرنا لازم نہیں ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 549]
ترقیم العلمیہ: 541
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 664، 665 والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 549، 550»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 541M ترقیم الرسالہ : -- 550
قَالَ: وَنا قَالَ: وَنا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ، قَالَ:" لَيْسَ عَلَيْهِ إِعَادَةٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بات منقول ہے: ”ایسے شخص پر دوبارہ وضو کرنا لازم نہیں ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 550]
ترقیم العلمیہ: 541M
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 664، 665 والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 549، 550»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 542 ترقیم الرسالہ : -- 551
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ:" إِذَا مَسَّ الرَّجُلُ إِبِطَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں: ”جب کوئی شخص اپنی بغل کو چھو لے، تو وہ وضو کرے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 551]
ترقیم العلمیہ: 542
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 663، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 548، 550، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 406، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 570، 571، 1460، 1461»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 543 ترقیم الرسالہ : -- 552
وَحَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الإِصْطَخْرِيُّ، حَدَّثَنَا حَمْدَانَ بْنُ عَلِيٍّ، نا مُسْلِمٌ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: وَذُكِرَ مَسُّ الإِبْطِ عِنْدَ أَيُّوبَ، فَقَالَ:" رُبَّ إِبِطٍ يَنْبَغِي أَنْ يُغْتَسَلَ مِنْهُ" .
حماد بن زید نے یہ بات بیان کی ہے: ایوب کے سامنے بغل کو چھونے کا ذکر کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”بعض بغلیں ایسی ہوتی ہیں، انہیں چھونے کے بعد غسل کرنا چاہیے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 552]
ترقیم العلمیہ: 543
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 551»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں