🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. باب ما روي فى مس الإبط
باب: بغل کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور اس کے بعد وضو کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 543 ترقیم الرسالہ : -- 552
وَحَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الإِصْطَخْرِيُّ، حَدَّثَنَا حَمْدَانَ بْنُ عَلِيٍّ، نا مُسْلِمٌ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: وَذُكِرَ مَسُّ الإِبْطِ عِنْدَ أَيُّوبَ، فَقَالَ:" رُبَّ إِبِطٍ يَنْبَغِي أَنْ يُغْتَسَلَ مِنْهُ" .
حماد بن زید نے یہ بات بیان کی ہے: ایوب کے سامنے بغل کو چھونے کا ذکر کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: بعض بغلیں ایسی ہوتی ہیں، انہیں چھونے کے بعد غسل کرنا چاہیے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 552]
ترقیم العلمیہ: 543
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 551»

Sunan al-Daraqutni Hadith 552 in Urdu